We are Your Soldiers - ہم تیرے سپاہی ہیں
سینے میں دل موجد بھی ہے، ہیں گولیاں بھی بارود بھی ہے۔
سینے میں دل موجد بھی ہے، ہیں گولیاں بھی بارود بھی ہے۔
کیا چاند کی ہد سے پار گئے، جو پار کیئے سب ہار گئے؟
جو تیرے نام پہ لہرائے، جو تیرے نام پہ لہرائے
پرچم کی گواہی ہے۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
ہیں ٹوپین ٹینک جہاز بھی سب
پر دی حال سب سے زیادہ بارہ
ہر حال میں اب یہ نبائیاں جی
یہ کر آئے ہیں وڈا بارا۔
یہ چور اپنا گھر بار گئی ۔
جب وقف آیا ہر بار گیا ۔
جو تیرے نام پہ لہرائے
جو تیرے نام پہ لہرائے
پرچم کی گواہی ہے۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
ہیں انکھیں بھی اور خواب بھی ہیں۔
ہیں چل ڈھل انداز بھی ہے۔
نہ بھٹکے نہ گھبرائے ہم
سب سے اونچی پرواز بھی ہے۔
دشمن کے چنے قرار گئے ۔
جو وار کیئے بیکار گئی ۔
جو تیرے نام پہ لہرائے
جو تیرے نام پہ لہرائے
پرچم کی گواہی ہے۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
ہم تیرے سپاہی ہیں، ہم تیرے سپاہی ہیں۔
Comments
Post a Comment